ہمارے بارے میں

چناب پلس تجربہ کار صحافیوں، ماہرین تعلیم اور محققین کی رہنمائی میں قائم کیا گیا ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو اُردو، انگریزی اور پنجابی زبان میں پنجاب کی تاریخ و ثقافت، زبان و ادب، تعلیم، انسانی حقوق، ماحولیات اور پبلک انٹرسٹ جرنلزم پر مبنی معیاری اور تحقیق پر مبنی مواد پیش کرنے کے لئے کوشاں ہے۔

چناب پلس کی بنیادحقائق پر مبنی صحافت، شفاف طرز حکمرانی کا فروغ، انسانی حقوق کا تحفظ، کمزور طبقات کی آواز بننا، ماحول دوست اقدامات کی حوصلہ افزائی اور ثقافتی ورثے کی حفاظت جیسے اصولوں پر رکھی گئی ہے۔ ہمارا یقین ہے کہ صحافت کی اصل ذمہ داری مفاد عامہ میں حقائق پر مبنی خبریں اور تجزیے فراہم کرنا ہے۔ اس تناظر میں چناب پلس کا قیام ایک سنجیدہ، بامقصد اور معیاری صحافت کے احیاء کی عملی کوشش ہے۔

Name