Authors List
Authors
-
-
-
الویرا وقاص کا تعلق ساہیوال سے ہے اور وہ گزشتہ کئی برسوں سے صحافت کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ ان کی صحافتی دلچسپی کے نمایاں موضوعات میں خواتین اور بچوں کے حقوق، مذہبی اقلیتوں کے مسائل، شہری امور اور زراعت شامل ہیں۔ وہ اپنی رپورٹنگ کے ذریعے بالخصوص ان طبقات اور مسائل کو اجاگر کرنے پر توجہ دیتی ہیں جو عمومی طور پر مرکزی دھارے کی بحث میں نظرانداز رہتے ہیں۔
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-