موسمیاتی تبدیلی اور فیصل آباد میں پانی کا بحران : پانی بچائیں — کیونکہ پانی ہی زندگی ہے

فیصل آباد جو کبھی زرخیز زمینوں، نہری نظام اور وافر پانی کی وجہ سے پہچانا جاتا تھا، آج شدید آبی بحران کی لپیٹ میں ہے۔ موسمیاتی تبدیلی نے اس صنعتی شہر کے آبی وسائل کو اس حد تک متاثر کیا مزید پڑھیں