ایوب ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹوٹ میں ”کلائمٹ اسمارٹ کاشتکاری کے جدید طریقے” کے موضوع پر سیمینار

فیصل آباد: موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث فصلوں کی پیداوار میں کمی اور غذائی تحفظ کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے ایوب ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹوٹ فیصل آباد کی مین لائبریری میں ”کلائمٹ اسمارٹ کاشتکاری کے جدید طریقے” کے موضوع پر مزید پڑھیں

واسا فیصل آباد نے زمینی پانی ریچارج کرنے اور بارش کا پانی ذخیرہ کرنے کےمنصوبے کا آغاز کر دیا

فیصل آباد: بارش کے پانی کو ذخیرہ کرنے اور اس کے ذریعے زمینی پانی کا معیار بہتر بنانے کے لئے واسا فیصل آباد نے مدینہ ٹاؤن میں ایک ریچارج ویل اور زیر زمین بارش کا پانی ذخیرہ کرنے کے لئےانڈرگراونڈ مزید پڑھیں

تحفظ ماحولیات اور برآمدی مسابقت بڑھانے کے لئے فوسل فیول کا استعمال کم کیا جائے، ماہرین

اسلام آباد: پاکستان کو درپیش موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے فوسل فیول پر انحصار کم کرنے اور برآمدی مسابقت بڑھا کر صنعتی ترقی کی رفتار تیز کرنے کے لیے فوری اصلاحات ضروری ہیں۔ یہ سفارشات مختلف شعبوں مزید پڑھیں

پاک ۔ یوکے گرین کمپیکٹ: پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچانے کیلئے تاریخی معاہدہ

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے”پاکستان-برطانیہ گرین کمپیکٹ(UK-Pak Green Compact)” معاہدہ تحفظ ماحولیات کے لئے ایک تاریخی دستاویز ہے .اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک نے موسمیاتی بحران سے نمٹنے اور پائیدار ترقی کے لیے طویل مزید پڑھیں

قدرتی آبی ذخائر کے تحفظ میں درختوں کے کردار کا تحقیقی جائزہ

قدرتی آبی ذخائر زمین کے ماحولیاتی نظام میں وہ بنیادی مقام رکھتے ہیں جو نہ صرف انسانی وجود کی بقا بلکہ حیاتیاتی تنوع، زرعی پیداوار، صنعتی ترقی اور سماجی خوش حالی کے لیے بھی ناگزیر ہے۔ ان ذخائر میں دریاؤں، مزید پڑھیں

پاکستان میں شجرکاری اور ہائیڈرولوجیکل توازن کی بحالی کا سائنسی جائزہ

پاکستان میں شجرکاری اور ہائیڈرولوجیکل توازن کی بحالی ایک ایسا علمی اور تحقیقی موضوع ہے جسے ماہرینِ ماحولیات، ہائیڈروولوجی، جنگلات اور موسمیات کے شعبوں میں مسلسل بڑھتی ہوئی اہمیت حاصل ہے۔ ملک میں بڑھتی ہوئی آبادی، شہرکاری، صنعتی سرگرمیوں، جنگلات مزید پڑھیں

فیصل آباد میں پنجاب کے سب سے بڑے ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے منصوبے کا آغاز

پنجاب حکومت اور ڈنمارک کے ادارے ڈینیڈا سسٹین ایبل انفراسٹرکچر فنانس (ڈی ایس آئی ایف) کے تعاون سے واسا فیصل آباد کے زیر انتظام پنجاب کے سب سے بڑے ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے منصوبے کا آغاز کیا جا رہا مزید پڑھیں

فیصل آباد میں لکھوآنہ کے مقام پر 150 ایکڑ اراضی میں نئی لینڈ فل سائٹ قائم کرنے کی منظوری

فیصل آباد: پرونشل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے ویسٹ مینجمنٹ کے لئے فیصل آباد سمیت دو اضلاع میں لینڈ فل سائٹس کے قیام کے لئے چار ارب 35 کروڑ روپے کے فنڈز کی منظوری دیدی ہے۔ اس میں سے ایک لینڈ مزید پڑھیں

پنجاب میں تعلیمی اداروں کے بعد تجارتی مراکز اور سرکاری دفاتر میں بھی ویسٹ مینجمنٹ لازمی قرار

لاہور: پنجاب میں پائیدار ماحولیاتی انتظام کی جانب ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں کچرے کو ٹھکانے لگانے کے جدید نظام کی منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد کوڑے کی مزید پڑھیں

صنعتوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرکے کاربن کے اخراج میں کمی سےبرآمدات میں اضافہ ممکن ہے، ماہرین

فیصل آباد: صنعتی شعبے بالخصوص ٹیکسٹائل اور لیدر سیکٹر کو تیزی سے قابل تجدید توانائی پر منتقل ہو کر کاربن کے اخراج میں کمی کرنے کی ضرورت ہے تاکہ عالمی منڈیوں میں تحفظ ماحولیات کے تقاضوں کو پورا کرکے برآمدی مزید پڑھیں