پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں شامل کی جانے والی دو نئی ٹیموں کے لئے فیصل آباد اور گلگت کے ناموں پر اتفاق ہو گیا ہے۔ پی سی بی نے نئی ٹیموں کے لیے مجموعی طور پر چھ شہروں کے نام شارٹ لسٹ کیے تھے جن میں فیصل آباد، گلگت، سیالکوٹ، حیدرآباد، راولپنڈی اور مظفرآباد شامل تھے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق نئی ٹیموں کی فرنچائز لینے کی خواہشمند پارٹیوں سے پیشکش طلب کرنے کے لئے ٹینڈرنگ کا مرحلہ جلد شروع کیا جائے گا۔
فیصل آباد کی ٹیم پی ایس ایل سیزن 11 کا حصہ بننے کے لئے تیار