جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کی طرف سے چنیوٹ کے سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا

اسلامی تعاون تنظیم، کامسٹیک اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کی طرف سے چنیوٹ کے سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔ جی سی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رؤف اعظم اور کامسٹیک کے فوکل پرسن محمد مرتضیٰ مزید پڑھیں

کوہ سلیمان سے آنے والے سیلابی ریلے سے ہزاروں سال قدیم سکے اور نودارات برآمد

کوہِ سلیمان سے آنے والے سیلابی ریلے سے مقامی افراد کو پہاڑ پر مٹی اور ملبے کے اندر دبے 400 سے زائد تاریخی سکے اور نوادرات ملے ہیں جو کہ ماضی کی مختلف سلطنتوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان میں مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی سابق ایم پی اے فردوس رائے 9 مئی کیس میں گرفتار

فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن صوبائی اسمبلی محترمہ فردوس رائے کو تھانہ وومن پولیس فیصل آباد نے واپڈا سٹی میں ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا۔ اگست میں انسداد دہشت گردی کی عدالت مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے بزنس انکوبیشن سنٹر میں”انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد

نوجوان نسل میں اختراعی سوچ اور کاروباری صلاحیتوں کو پروان چڑھا کر نہ صرف بیروزگاری اور غربت کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ مستحکم معاشی ترقی کو بھی یقینی بنایا جا سکتا ہے۔ ان خیالات مزید پڑھیں