فیصل آباد میں واسا نے جائیکا کے تعاون سے اسمارٹ واٹر میٹر منصوبے کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ پنجاب بھر میں اپنی نوعیت کا پہلا اور واحد اسمارٹ واٹر میٹر منصوبہ ہے۔ مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 135 خبریں موجود ہیں
فیصل آباد: کمشنر ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے شہر کے پہلے “الیکٹرک بیٹری سوئیپنگ چارجنگ اسٹیشن” کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس چارجنگ اسٹیشن سے الیکٹرک بائیک چلانے والے شہری صرف ایک منٹ میں خالی بیٹری کے بدلے مکمل چارج مزید پڑھیں
فیصل آباد: خودکشی کے لئے گندم میں رکھنے والی گولیوں کے استعمال کو روکنے کے لئے فیصل آباد ڈویژن میں ایلومینیم فاسفائیڈ کی گولیاں فروخت کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ایلومینیم فاسفائیڈ ایک انتہائی مزید پڑھیں
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی اور فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے میونسپل ویسٹ کو صاف توانائی، نامیاتی کھاد اور دیگر مفید مصنوعات میں تبدیل کرنے کے لیے ”ویسٹ ٹو ویلیو” منصوبے پر مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ مزید پڑھیں
لاہور: لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) کے نیشنل آرٹیفشل انٹیلیجنس ہب نے وزارتِ قومی صحت کے ساتھ مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے ہیں۔ اس شراکت داری کا مقصد پاکستان کے صحت کے شعبے میں مصنوعی ذہانت کے ذمہ دارانہ مزید پڑھیں
فیصل آباد: فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (فیڈمک) نے اکنامک زونز میں سالہا سال سے خالی پڑے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کینسل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیڈمک کی چیف ایگزیکٹو آفیسر قراۃ العین میمن نے فیصل آباد مزید پڑھیں
فیصل آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگ زیب نے کہا ہے کہ نادرا اور ایف بی آر کا ریکارڈ آپس میں منسلک کرکے ڈیجیٹلائز کیا جا رہا ہے جس سے ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیے بغیر محصولات کی مزید پڑھیں
فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی فیصل آباد نے انڈسٹری کے اشتراک سے تحقیق پر مبنی مصنوعات کی تجارتی بنیادوں پر تیاری کے ذریعے کامیاب کاروباری منصوبے تشکیل دینے کے لئے یونیورسٹی ریسرچ اینڈ انوویشن اینڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کی منظوری دیدی مزید پڑھیں
فیصل آباد: فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے کیئر سروسز کنسورشیم سے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا معاہدہ ناقص کارکردگی، آپریشنل خامیوں، معاہدے کی شرائط پر پورا اترنے میں ناکامی اور ڈیجیٹل رپورٹنگ میں سنگین ہیرا پھیری کے باعث فوری طور مزید پڑھیں
فیصل آباد: پنجاب حکومت نے شہروں میں فضائی آلودگی، کاربن کے اخراج اور سموگ میں کمی کے لئے فیصل آباد کی ایک کمپنی کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی تصدیق شدہ “لیکوڈ ٹری” ٹیکنالوجی کے استعمال کو بڑھانے کا فیصلہ مزید پڑھیں