مسلم لیگ ن نے 23 نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے 9 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے

لاہور: مسلم لیگ ن نے 23 نومبر کو پنجاب اور خیبر پختوانخواہ میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لئے قومی اسمبلی کے چار اور صوبائی اسمبلی کے پانچ حلقوں میں امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

فیصل آباد میراتھن اور سائیکل ریس میں 1500 سے زائد شہریوں کی شرکت

فیصل آباد: ساندل بار میراتھن ریس محمد حافظ نے جیت کر ایک لاکھ روپے کا انعام حاصل کیا ہے۔ علاوہ ازیں صائم مسیح نے دوسری اور نوشیرواں نے تیسری پوزیشن حاصل کرکے بالترتیب 75 ہزار اور 50 ہزار روپے کا مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں وارث شاہ کانفرنس کا انعقاد

عظیم پنجابی شاعر وارث شاہ کے پیغام کو معاشرے میں ہم آہنگی، شعور پیدا کرنے اور معاشرتی برائیوں کے خاتمے کے لیے ترویج دینا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ان خیالات کا اظہار پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرپرسن پروفیسر مزید پڑھیں

فلسطین اور غزہ کی جامعات کے وائس چانسلرز، صدور اور ریکٹرز کے وفد کا جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کا دورہ

فلسطین اور غزہ کی جامعات کے وائس چانسلرز، صدور اور ریکٹرز پر مشتمل آٹھ رکنی وفد نے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے نیو کیمپس جھنگ روڈ کا دورہ کیا۔ وفد کی آمد پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رؤفِ اعظم، مزید پڑھیں

جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کایونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ لاہور کے ساتھ ترک زبان اور ثقافتی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

فیصل آباد:جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد اور یونس ایمرے انسٹی ٹیوٹ لاہور کے مابین ترک زبان اور ثقافتی تعاون کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں۔ اس سلسلے میں ہونے والی تقریب میں جمہوریہ ترکی کے مزید پڑھیں

ساندل بار میراتھن اور سائیکل ریس 26 اکتوبر کو ہو گی

ساندل بار میراتھن اور سائیکل ریس بوہڑاں والی گراؤنڈ سے شروع ہو گی جس میں بچے اور معذور افراد بھی خصوصی شرکت کریں گے۔ علاوہ ازیں سائیکل ریس گٹ والا پارک جبکہ میراتھن ریس کشمیر پل انڈر پاس پر اختتام مزید پڑھیں

غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے مکمل انخلاء کے لئے کریک ڈاؤن دوبارہ شروع کر دیا گیا

فیصل آباد ڈویژن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے مکمل انخلاء کے لئے کریک ڈاؤن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کمشنر راجہ جہانگیر انور کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈویژن کے مزید پڑھیں

پنجاب میں “جوگی” روایت کے تاریخی و ثقافتی پہلو اجاگر کرنے کیلئے لائلپور ینگ ہسٹورینز کلب، پنجابی کھوج گڑھ اور تھاپ کا اشتراک

لاہور: لائلپور ینگ ہسٹورینز کلب اور پنجابی کھوج گڑھ نے ٹرسٹ فار ہسٹری، آرٹ اینڈ آرکیٹیکچر آف پاکستان کے ساتھ تھاپ کانفرنس 2025 میں اشتراک پر اتفاق کیا ہے۔ لاہور میں سات اور اٹھ نومبر کو ہونے والی اس کانفرنس مزید پڑھیں

ہرن مینار کے تاریخی مقام کو سیاحتی مرکز میں تبدیل کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد شروع ہو گیا

پنجاب حکومت نے شیخوپورہ کو ایک نئے سیاحتی مرکز میں تبدیل کرنے کے لئے ہرن مینار کمپلیکس میں ایک چھوٹا چڑیا گھر قائم کرنے کے علاوہ سیاحوں کی دلچسپی کے لئے دیگر تفریحی سہولیات فراہم کرنے کے منصوبے پر عملدرآمد مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نےفیصل آباد کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کر دیا

فیصل آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو ان کا حق دینے کے لیے مجھے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر پنجاب اور پنجابی کے خلاف کوئی بات ہوئی تو مزید پڑھیں