فیصل آباد ضلع میں پانچ نئی تحصیلوں کا اضافہ کرنے کے لئے سمری بورڈ آف ریونیو کو بھیج دی گئی

فیصل آباد: کمشنر راجہ جہانگیر انور نے کہا ہے کہ فیصل آباد ضلع میں پانچ نئی تحصیلوں کا اضافہ کیا جا رہا ہے جس کے بعد تحصیلوں کی تعداد چھ سے بڑھ کر 11 ہو جائے گی۔ وہ نئی تحصیلوں مزید پڑھیں

ایوب ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹوٹ میں ”کلائمٹ اسمارٹ کاشتکاری کے جدید طریقے” کے موضوع پر سیمینار

فیصل آباد: موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث فصلوں کی پیداوار میں کمی اور غذائی تحفظ کو لاحق خطرات سے نمٹنے کے لیے ایوب ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹوٹ فیصل آباد کی مین لائبریری میں ”کلائمٹ اسمارٹ کاشتکاری کے جدید طریقے” کے موضوع پر مزید پڑھیں

جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد نے “پنجابی زُبان تے ادب” کا لازمی کورس متعارف کروا دیا

فیصل آباد: گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد نے دو کریڈٹ آورز پر مشتمل لازمی کورس “پنجابی زُبان تے ادب” شروع کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ فیکلٹیز آف آرٹس اینڈ سوشل سائنسز، ہیومینٹیز اینڈ لینگویجز اور مینجمنٹ سائنسز کے مزید پڑھیں

واسا فیصل آباد نے زمینی پانی ریچارج کرنے اور بارش کا پانی ذخیرہ کرنے کےمنصوبے کا آغاز کر دیا

فیصل آباد: بارش کے پانی کو ذخیرہ کرنے اور اس کے ذریعے زمینی پانی کا معیار بہتر بنانے کے لئے واسا فیصل آباد نے مدینہ ٹاؤن میں ایک ریچارج ویل اور زیر زمین بارش کا پانی ذخیرہ کرنے کے لئےانڈرگراونڈ مزید پڑھیں

الیکٹرو بسوں کے روٹس پر 14 کروڑ روپے کی لاگت سے 100 الیکٹرک بس شیلٹرز قائم کئے جائیں گے

فیصل آباد: الیکٹرو بس سروس کے دو روٹس پر 14 کروڑ روپے کی لاگت سے 100 الیکٹرک بس شیلٹرز قائم کئے جائیں گے۔ یہ فیصلہ ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔ کمشنر راجہ جہانگیر انور نے مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد : شہباز ٹاون چرچ کی کرسمس تقریب میں وائس چانسلر کی شرکت

فیصل آباد:زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے شہباز ٹاؤن میں واقع چرچ میں کرسمس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر کالونی کو جگمگاتی روشنیوں، ستاروں اور روایتی کرسمس ٹریز سے خوبصورتی سے سجایا گیا تھا۔​وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں

تحفظ ماحولیات اور برآمدی مسابقت بڑھانے کے لئے فوسل فیول کا استعمال کم کیا جائے، ماہرین

اسلام آباد: پاکستان کو درپیش موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے فوسل فیول پر انحصار کم کرنے اور برآمدی مسابقت بڑھا کر صنعتی ترقی کی رفتار تیز کرنے کے لیے فوری اصلاحات ضروری ہیں۔ یہ سفارشات مختلف شعبوں مزید پڑھیں

پاک ۔ یوکے گرین کمپیکٹ: پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچانے کیلئے تاریخی معاہدہ

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے”پاکستان-برطانیہ گرین کمپیکٹ(UK-Pak Green Compact)” معاہدہ تحفظ ماحولیات کے لئے ایک تاریخی دستاویز ہے .اس معاہدے کے تحت دونوں ممالک نے موسمیاتی بحران سے نمٹنے اور پائیدار ترقی کے لیے طویل مزید پڑھیں