ستارہ گروپ کےخلاف 12 ارب کی کرپشن کا الزام ، میاں محمد ادریس کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

فیصل آباد:فیسکو کو بجلی کی خریدوفروخت میں فراڈ کے ذریعے قومی خزانے کو 12 ارب روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے ستارہ انرجی لمٹیڈ اور ستارہ کیمیکلز انڈسٹریز لمٹیڈ کے چیف مزید پڑھیں

وزارتِ قومی صحت اور لمز کے نیشنل اے آئی ہب میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط

لاہور: لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) کے نیشنل آرٹیفشل انٹیلیجنس ہب نے وزارتِ قومی صحت کے ساتھ مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے ہیں۔ اس شراکت داری کا مقصد پاکستان کے صحت کے شعبے میں مصنوعی ذہانت کے ذمہ دارانہ مزید پڑھیں

شاہی قلعہ لاہور کی 400 سال قدیم “پکچر وال” 10 سال کی محنت سے اصل حالت میں بحال

شاہی قلعہ لاہور کی “پکچر وال” دنیا کی سب سے لمبی تصویری دیواروں میں سے ایک ہے جو کہ تقریباً نصف کلومیٹر طویل اور 60 فٹ بلند ہے۔ اس دیوار میں تین سطحوں پر دو ہزار پینل لگے ہوئے ہیں مزید پڑھیں

فیڈمک کا اکنامک زونز میں سالہا سال سے خالی پڑے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کینسل کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد: فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (فیڈمک) نے اکنامک زونز میں سالہا سال سے خالی پڑے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کینسل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیڈمک کی چیف ایگزیکٹو آفیسر قراۃ العین میمن نے فیصل آباد مزید پڑھیں

ٹیکس کی شرح میں اضافہ کئے بغیر محصولات بڑھانے کے لئے ٹیکسیشن کا نظام ڈیجٹلائز کیا جائے گا، وزیر خزانہ

فیصل آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگ زیب نے کہا ہے کہ نادرا اور ایف بی آر کا ریکارڈ آپس میں منسلک کرکے ڈیجیٹلائز کیا جا رہا ہے جس سے ٹیکس کی شرح میں اضافہ کیے بغیر محصولات کی مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا یونیورسٹی ریسرچ اینڈ انوویشن اینڈومنٹ فنڈ قائم کرنےکا فیصلہ

فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی فیصل آباد نے انڈسٹری کے اشتراک سے تحقیق پر مبنی مصنوعات کی تجارتی بنیادوں پر تیاری کے ذریعے کامیاب کاروباری منصوبے تشکیل دینے کے لئے یونیورسٹی ریسرچ اینڈ انوویشن اینڈومنٹ فنڈ قائم کرنے کی منظوری دیدی مزید پڑھیں

اسلام آباد سےبرآمد ہونے والے انسانی اعضاء (ہیومن پلیسینٹا) کیا ہیں اور کہاں استعمال ہوتے ہیں؟

اسلام آباد: ایف آئی اے اسلام آباد زون نے سیکٹر ایف سیون اور ای الیون کے دو گھروں پر چھاپے مار کر خواتین میں حمل کے دوران بننے والے “ہیومن پلیسینٹا” کی بڑی مقدار قبضہ میں لے کر تین چینی مزید پڑھیں

یوم عاشورپر جلوسوں ومجالس کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی

فیصل آباد: یوم عاشورپر جلوسوں ومجالس کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی ہے. اس سلسلے میں جاری تفصیلات کے مطابق عاشورہ کے موقع پر ضلع بھر میں کل 153 جلوس اور 25 مجالس مزید پڑھیں

ناقص کارکردگی اور فراڈ کے الزامات پر کیئر سروسز کنسورشیم کا ویسٹ مینجمنٹ کا معاہدہ منسوخ

فیصل آباد: فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے کیئر سروسز کنسورشیم سے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا معاہدہ ناقص کارکردگی، آپریشنل خامیوں، معاہدے کی شرائط پر پورا اترنے میں ناکامی اور ڈیجیٹل رپورٹنگ میں سنگین ہیرا پھیری کے باعث فوری طور مزید پڑھیں

پنجاب کے شہروں میں فضائی آلودگی اور سموگ سے نمٹنے کے لیے ‘لیکوڈ ٹری’ لگانے کا فیصلہ

فیصل آباد: پنجاب حکومت نے شہروں میں فضائی آلودگی، کاربن کے اخراج اور سموگ میں کمی کے لئے فیصل آباد کی ایک کمپنی کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی تصدیق شدہ “لیکوڈ ٹری” ٹیکنالوجی کے استعمال کو بڑھانے کا فیصلہ مزید پڑھیں