لاہور: پنجاب میں پائیدار ماحولیاتی انتظام کی جانب ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے صوبے بھر میں کچرے کو ٹھکانے لگانے کے جدید نظام کی منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد کوڑے کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 82 خبریں موجود ہیں
فیصل آباد:کمشنر راجہ جہانگیر انور نے پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی کو 30 جنوری تک شہر کے 25 پارکس کو سہولیات سے آراستہ کرنے کا ہدف دیا ہے۔ اس سلسلے میں 75 لاکھ روپے کی لاگت سے ان پارکس میں چاردیواری، مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی نے 36 بے سہارا بیوہ خواتین کی جائیدادوں پر ناجائز قبضے ختم کرواکے قبضہ حقیقی مالکان کے سپرد کر دیا ہے۔ یہ بات ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر نے کہی ہے وہ کمیٹی کی کارکردگی کا جائزہ مزید پڑھیں
گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد میں قائم کئے گئے یونس ایمرے کلچرل انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کرکے طالبات کو ترکش زبان سکھانے کے لیے داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے ویمن ڈیولپمنٹ اینڈ مزید پڑھیں
حکومت نے ایکسپورٹ انڈسٹری کی برآمدی مسابقت کو بڑھانے کے لئے ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ سرچارج کو فوری طور پر واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران مزید پڑھیں
ستھرا پنجاب پروگرام پر عملدرآمد میں ناقص کارکردگی پر چک جھمرہ کے کنٹریکٹر المیزان ایسوسی ایٹس کا صفائی کا ٹھیکہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں فیصل آباد سٹی کے کنٹریکٹر کیئر سروسز کنسورشیم کو صفائی کے معیار میں مزید پڑھیں
فیصل آباد کے علاقے ملک پور میں واقع کرسٹل کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 20 افراد کے جاں بحق ہونے کا واقعہ پیش آنے کے بعد فیکٹریوں میں سیفٹی سے متعلق اقدامات کو یقینی بنانے کے لئے پنجاب حکومت نے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کی ڈاگ پاپولیشن کنٹرول پالیسی کے تحت فیصل آباد کو 2026ء کے اختتام تک طاہرہ انیمل ویلفیئر فاونڈیشن کے اشتراک سے پاکستان کا پہلا “ریبیز فری سٹی” بنایا جائے گا۔ یہ بات کمشنر راجہ جہانگیر انور نے کہی مزید پڑھیں
فیصل آباد :تھانہ منصورہ آباد کے علاقے ملک پور میں واقع کرسٹل کیمیکل فیکٹری میں ہونے والا دھماکہ گزشتہ چند برسوں کے دوران فیصل آباد میں ہونے والا اپنی نوعیت کا بڑا حادثہ ہےجس میں 20 افراد جاں بحق اور مزید پڑھیں
پاکستان میں پہلا بین الاقوامی بوٹینیکل گارڈن قائم کرنے کے لئے جی سی یونیورسٹی فیصل آباد اور چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس سلسلے میں وائس چانسلر ڈاکٹر رؤفِ اعظم نے چائنیز اکیڈمی آف مزید پڑھیں
