زرعی یونیورسٹی فیصل آباد : شہباز ٹاون چرچ کی کرسمس تقریب میں وائس چانسلر کی شرکت

فیصل آباد:زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے شہباز ٹاؤن میں واقع چرچ میں کرسمس کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر کالونی کو جگمگاتی روشنیوں، ستاروں اور روایتی کرسمس ٹریز سے خوبصورتی سے سجایا گیا تھا۔​وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں

فیصل آباد ایڈیٹرز کونسل کے وفد کی صدر تنویر شوکت کی سربراہی میں کمشنر سے ملاقات

فیصل آباد : کمشنر راجہ جہانگیر انور نے کہا ہے کہ شہر میں عنقریب 80 ارب روپے کی خطیر لاگت سے میٹرو بس پراجیکٹ شروع کیا جا رہا ہے۔ اس پراجیکٹ کے تحت جھنگ روڈ سے جڑانوالہ روڈ تک روزانہ مزید پڑھیں

انڈیا میں مسلم خاتون کے حجاب کی بے حرمتی پر فیصل آباد میں احتجاجی مظاہرہ

فیصل آباد: بھارت کی ریاست بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کی طرف سے ایک مسلم خاتون کے حجاب کی بیحرمتی کے خلاف سول سوسائٹی نے ضلع کونسل چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں خواتین اور شہریوں کی بڑی مزید پڑھیں

فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے2 ارب 72 کروڑ روپے کے سالانہ بجٹ کی منظوری

فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ آف گورنرز نے مالی سال 26-2025 کے لئے 2 ارب 72 کروڑ روپے کے سالانہ بجٹ کی منظوری دیدی ہے۔ اس سلسلے میں اجلاس کمشنر راجہ جہانگیر انور کی صدارت میں ہوا جس میں مزید پڑھیں

پی ایم اے فیصل آباد کا 25 دسمبر سے نجی ہسپتال غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے نجی ہسپتالوں میں ایف بی آر کے عملہ کی تعیناتی اور “پوائنٹس آف سیل” لگانے کے خلاف احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے یہ اقدام واپس نہ لئے جانے پر 25 دسمبر سے تمام مزید پڑھیں

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال: برآمدی و درآمدی مال سے لدے ہزاروں کنٹینرز کی ترسیل رک گئی

فیصل آباد: پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے گڈز ٹرانسپورٹ مالکان کی جاری ملک گیر ہڑتال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سینئر وائس چیئرمین احمد افضل اعوان نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹرز مزید پڑھیں

ترکی کی تاریخ و ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے آرٹس کونسل فیصل آباد میں تصویری نمائش کا انعقاد

فیصل آباد: پنجاب کونسل آف آرٹس فیصل آباد ڈویژن، یونس ایمرے تُرکش کلچرل سینٹرز پاکستان اور جی سی وویمن یونیورسٹی فیصل آباد کے اشتراک سے ترکی کی تاریخ و ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے نصرت فتح علی خان آڈیٹوریم میں مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں 3 روزہ کتاب میلے کا آغاز

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے نیو کیمپس کی علامہ اقبال لائبریری میں تین روزہ کتاب میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ کتاب میلے میں قومی اور بین الاقوامی سطح کے پبلشرز کی طرف سے 20 اسٹالز لگائے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف سرگودھا اور چین کے تین مختلف اداروں میں باہمی تعاون کے معاہدوں پر دستخط

سرگودھا: یونیورسٹی آف سرگودھا نے چین کے تین مختلف اداروں کے ساتھ باہمی تعاون کے معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔ یہ معاہدے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس کے دورہ چین کے دوران طے پائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تائیانجن مزید پڑھیں