“پرانی یادیں، نیا لاہور”: شہر کے ثقافتی ورثے کی بحالی کے لئے اہم فیصلے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت لاہور ہیریٹیج ایریاز ریوائیول (لہر) منصوبے سے متعلق اجلاس میں لاہور کے تاریخی تشخص اور ثقافتی ورثے مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ری لوکیش کمیٹی کی 187 صنعتوں کی ترجیحی بنیادوں پر شہر سے باہر منتقلی کی سفارش

فیصل آباد: ڈسٹرکٹ انڈسٹریل ری لوکیش کمیٹی نے شہر میں موجود صنعتوں کا سروے کرکے ممکنہ خطرات کا باعث بننے والی مختلف نوعیت کی 187 صنعتوں کی ترجیحی بنیادوں پر شہر سے باہر منتقلی کی نشاندہی کر لی ہے۔ ان مزید پڑھیں

درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ، گندم کے کاشتکاروں کے لئے نئی ایڈوائزری جاری

فیصل آباد: صوبہ پنجاب میں گزشتہ پانچ دنوں سے درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ زراعت پنجاب نے اگلے سات دنوں میں درجہ حرارت میں مزید اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ترجمان محکمہ زراعت کے مزید پڑھیں

یونیورسٹیوں میں 5 سال کے دوران نفرت انگیزی پر مبنی واقعات میں 40 فیصد اضافہ

فیصل آباد : ملک بھر کی یونیورسٹیوں میں گزشتہ پانچ برسوں کے دوران نفرت انگیزی پر مبنی واقعات میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ ہر چار میں سے ایک یونیورسٹی طالب علم آن لائن انتہا پسندانہ مواد سے متاثر مزید پڑھیں

فیصل آباد میں میٹرو بس سروس اور ٹرام چلانے کے لئے 80 ارب روپے کے میگا پراجیکٹ کا پی سی ون منظور

فیصل آباد: شہریوں کو پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتر سہولت فراہم کرنے کے لئے پنجاب حکومت نے فیصل آباد میں میٹرو بس سروس اور ٹرام چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں فیصل ٹاؤن جڑانوالہ روڈ سے طاہر پورہ جھنگ مزید پڑھیں

فیصل آباد کے سیوریج سسٹم کی اپ گریڈیشن کیلئے 23 ارب روپے کے ڈویلپمنٹ پیکج پر کام شروع کر دیا گیا

فیصل آباد کے سیوریج سسٹم کی اپ گریڈیشن کیلئے 23 ارب روپے کے ڈویلپمنٹ پیکج پر کام شروع کر دیا گیا ہے جس کا پہلا فیز جون 2026 جبکہ دوسرا فیز جون 2027 تک مکمل ہو گا جس سے شہریوں مزید پڑھیں

نیشنل انکیوبیشن سینٹر فیصل آباد میں”وائب کوڈنگ ایپ ڈیویلپمنٹ” کے موضوع پر تربیتی سیشن کا انعقاد

فیصل آباد: نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) فیصل آباد میں انڈس اے آئی ویک 2026 کے اشتراک سے “وائب کوڈنگ ایپ ڈیویلپمنٹ” کے عنوان سے ایک تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ تربیتی سیشن میں مختلف تعلیمی اداروں کے مزید پڑھیں

پنک گیمز 2026ء میں شرکت کے لئے فیصل آباد ڈویژن سے 16 مختلف کھیلوں کی گرلز ٹیمیں لاہور روانہ

فیصل آباد: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے کھیلتا پنجاب پروگرام کے تحت پنک گیمز 2026ء میں شرکت کے لئے فیصل آباد ڈویژن سے 16 مختلف کھیلوں کی گرلز ٹیمیں لاہور روانہ ہو گئی ہیں۔ یہ خواتین کھلاڑی 11 سے مزید پڑھیں

فیڈمک کا لیزنگ ماڈل برآمدی صنعتوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہو گا، پی ایچ ایم اے

فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (فیڈمک) کی جانب سے صنعتی پلاٹس لیزنگ ماڈل کے تحت الاٹ کرنے کی تجویز برآمد کنندگان کے لیے نقصان دہ ثابت ہو گی اور اس سے صنعتی ترقی کا عمل سست پڑنے مزید پڑھیں

ترشاوہ پھلوں کی پیداوار بڑھانے کے لئے کلائمیٹ اسمارٹ ترشاوہ پیداوار کے طریقوں کو اپنانا ضروری قرار

فیصل آباد: ترشاوہ پھلوں کی پیداوار کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے کلائمیٹ اسمارٹ ترشاوہ پیداوار کے طریقوں کو اپنانا ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار ماہرین نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں منعقدہ انٹرنیشنل سیمینار بعنوان ”موسمیاتی تبدیلیوں مزید پڑھیں