فیصل آباد: سرکلر روڈ پر واقع غیر قانونی دکانوں اور کثیر المنزلہ کمرشل عمارتوں کو مسمار کرنے کے لئے آپریشن صبح دس بجے کے قریب شروع ہوا تھا۔ اس دوران گمٹی چوک سے سرکلر روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 86 خبریں موجود ہیں
چنیوٹ: کمشنر راجہ جہانگیر انور نے ناقص کارکردگی پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال لالیاں کے پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کے ٹھیکیدار کو دو لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔ علاوہ ازیں انہوں نے لالیاں شہر میں صفائی کی ابتر صورتحال پر مزید پڑھیں
فیصل آباد: کاروباری خواتین کی مالی ضروریات پورا کرنے کیلئے سٹیٹ بینک خصوصی رعایتی نرخوں پر سرمایہ مہیا کر رہا ہے۔ یہ بات سٹیٹ بینک آف پاکستان فیصل آباد کی چیف مینجر فوزیہ اسلم نے کہی ہے وہ وومن انٹرپرینیورشپ مزید پڑھیں
فیصل آباد: نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل سٹارز اور کانکرز میں ٹائی ہو گیا جس پر دونوں ٹیموں کو مشترکہ طور پر فاتح قرار دے دیا گیا۔ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جانے والے فائنل میچ میں مزید پڑھیں
فیصل آباد: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے 12ویں کانووکیشن میں ایک لاکھ سے زائد طلبا و طالبات کو اسناد سے نوازا گیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رؤف اعظم نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے335 طلبہ کو گولڈ میڈلز، 333 کو مزید پڑھیں
فیصل آباد: ستھرا پنجاب کی خاتون ورکر نصرت بی بی نے صفائی کے دوران ملنے والی 9 لاکھ روپے کی رقم مالک کو واپس کرکے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی۔ ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر نے خاتون ورکر کی مزید پڑھیں
فیصل آباد : پاکستان میں پولٹری کی صنعت کو بیماریوں کے باعث پیداواری صلاحیت میں کمی اور اموات کی وجہ سے سالانہ 30 کروڑ روپے کا بھاری مالی نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے۔ اس پر قابو پانے کے لئے جدید مزید پڑھیں
فیصل آباد: ایف ڈی اے ون ونڈو کاؤنٹر کے ذریعے گزشتہ 11 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 2348 درخواست گزاروں کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے جبکہ 64 درخواستیں مختلف شعبوں میں زیر کارروائی ہیں۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں
فیصل آباد: ریسکیو 1122 فیصل آباد کے کنٹرول روم کو نومبر کے مہینے میں 13 ہزار 380 ایمرجنسی کالز موصول ہوئی ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینیئر احتشام واہلہ کے مطابق اس دوران 2913 روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ، 9189 میڈیکل، 135 آگ مزید پڑھیں
فیصل آباد: چوتھی انٹرنیشنل ریاضیاتی کانفرنس “ICMEFT-2025” تین دن جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ اس کانفرنس کا انعقاد جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد اور جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبۂ ریاضیات کے اشتراک سے مزید پڑھیں
