جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کا 12واں کانووکیشن، ایک لاکھ سے زائد طلبہ کو اسناد سے نوازا گیا

فیصل آباد: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے 12ویں کانووکیشن میں ایک لاکھ سے زائد طلبا و طالبات کو اسناد سے نوازا گیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رؤف اعظم نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے335 طلبہ کو گولڈ میڈلز، 333 کو مزید پڑھیں

ستھرا پنجاب کی خاتون ورکر نے 9 لاکھ روپے مالک کو لوٹا کر ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی

فیصل آباد: ستھرا پنجاب کی خاتون ورکر نصرت بی بی نے صفائی کے دوران ملنے والی 9 لاکھ روپے کی رقم مالک کو واپس کرکے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی۔ ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر نے خاتون ورکر کی مزید پڑھیں

پولٹری کی صنعت کو بیماریوں کے باعث سالانہ 30 کروڑ روپے نقصان کا سامنا ہے، ماہرین

فیصل آباد : پاکستان میں پولٹری کی صنعت کو بیماریوں کے باعث پیداواری صلاحیت میں کمی اور اموات کی وجہ سے سالانہ 30 کروڑ روپے کا بھاری مالی نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے۔ اس پر قابو پانے کے لئے جدید مزید پڑھیں

ایف ڈی اے ون ونڈو کاؤنٹر سے 11 ماہ میں 2348 درخواست گزاروں کو ریلیف فراہم

فیصل آباد: ایف ڈی اے ون ونڈو کاؤنٹر کے ذریعے گزشتہ 11 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 2348 درخواست گزاروں کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے جبکہ 64 درخواستیں مختلف شعبوں میں زیر کارروائی ہیں۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں

ریسکیو 1122 فیصل آباد: نومبر میں 14 ہزار 465 متاثرین کو ریسکیو کیا گیا، 7675 کو طبی امداد فراہم

فیصل آباد: ریسکیو 1122 فیصل آباد کے کنٹرول روم کو نومبر کے مہینے میں 13 ہزار 380 ایمرجنسی کالز موصول ہوئی ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینیئر احتشام واہلہ کے مطابق اس دوران 2913 روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ، 9189 میڈیکل، 135 آگ مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ریاضیاتی کانفرنس تین دن جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہو گئی

فیصل آباد: چوتھی انٹرنیشنل ریاضیاتی کانفرنس “ICMEFT-2025” تین دن جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ اس کانفرنس کا انعقاد جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد اور جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبۂ ریاضیات کے اشتراک سے مزید پڑھیں

فیصل آباد میں پنجاب کے سب سے بڑے ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے منصوبے کا آغاز

پنجاب حکومت اور ڈنمارک کے ادارے ڈینیڈا سسٹین ایبل انفراسٹرکچر فنانس (ڈی ایس آئی ایف) کے تعاون سے واسا فیصل آباد کے زیر انتظام پنجاب کے سب سے بڑے ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے منصوبے کا آغاز کیا جا رہا مزید پڑھیں

فیسکو کے 3 ارب روپے سے زائد کے نادہندہ 33 سرکاری محکموں کو ادائیگی کے حتمی نوٹسز جاری

فیصل آباد: فیسکونے 3 ارب 17 کروڑ روپے سے زائد کے نادہندہ 33 سرکاری محکموں کو واجبات کی ادائیگی کے حتمی نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو فیسکو انجینئر محمد عامر نے کہا ہے کہ تمام سرکاری ادارے اپنے مزید پڑھیں

پاکستان میں اڑھائی لاکھ سے زائد ایڈز کے مریض علاج سے محروم، مرض کے پھیلاو کا ذریعہ بن گئے

فیصل آباد: ایڈز سے بچاو کے عالمی دن پر پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن، فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی اور پنجاب ایڈز کنٹرول پروگرام کے اشتراک سے آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت پروفیسر ظفر علی چوہدری، پروفیسر مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کا 12واں کانوکیشن چار دسمبر کو ہو گا

فیصل آباد: جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کا 12واں کانوکیشن چار دسمبر کو ہو گا جس کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان ہوں گے۔ قبل ازیں کانوکیشن کے لئے تین دسمبر کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔ مزید پڑھیں