فیصل آباد: نیشنل ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل سٹارز اور کانکرز میں ٹائی ہو گیا جس پر دونوں ٹیموں کو مشترکہ طور پر فاتح قرار دے دیا گیا۔ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جانے والے فائنل میچ میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 108 خبریں موجود ہیں
فیصل آباد: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے 12ویں کانووکیشن میں ایک لاکھ سے زائد طلبا و طالبات کو اسناد سے نوازا گیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رؤف اعظم نے نمایاں کارکردگی دکھانے والے335 طلبہ کو گولڈ میڈلز، 333 کو مزید پڑھیں
فیصل آباد: ستھرا پنجاب کی خاتون ورکر نصرت بی بی نے صفائی کے دوران ملنے والی 9 لاکھ روپے کی رقم مالک کو واپس کرکے ایمانداری کی اعلی مثال قائم کر دی۔ ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر نے خاتون ورکر کی مزید پڑھیں
فیصل آباد : پاکستان میں پولٹری کی صنعت کو بیماریوں کے باعث پیداواری صلاحیت میں کمی اور اموات کی وجہ سے سالانہ 30 کروڑ روپے کا بھاری مالی نقصان برداشت کرنا پڑتا ہے۔ اس پر قابو پانے کے لئے جدید مزید پڑھیں
فیصل آباد: ایف ڈی اے ون ونڈو کاؤنٹر کے ذریعے گزشتہ 11 ماہ کے دوران مجموعی طور پر 2348 درخواست گزاروں کو ریلیف فراہم کیا گیا ہے جبکہ 64 درخواستیں مختلف شعبوں میں زیر کارروائی ہیں۔ یہ بات ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں
فیصل آباد: ریسکیو 1122 فیصل آباد کے کنٹرول روم کو نومبر کے مہینے میں 13 ہزار 380 ایمرجنسی کالز موصول ہوئی ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینیئر احتشام واہلہ کے مطابق اس دوران 2913 روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ، 9189 میڈیکل، 135 آگ مزید پڑھیں
اسلام آباد: خواتین پر تشدد کے واقعات میں رواں سال کے دوران 25 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔صنفی بنیادوں پر تشدد کے اعداد وشمار کرنے جمع کرنے والے ادارے ساحل کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق یکم جنوری سے مزید پڑھیں
فیصل آباد: چوتھی انٹرنیشنل ریاضیاتی کانفرنس “ICMEFT-2025” تین دن جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہو گئی ہے۔ اس کانفرنس کا انعقاد جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد اور جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبۂ ریاضیات کے اشتراک سے مزید پڑھیں
پنجاب حکومت اور ڈنمارک کے ادارے ڈینیڈا سسٹین ایبل انفراسٹرکچر فنانس (ڈی ایس آئی ایف) کے تعاون سے واسا فیصل آباد کے زیر انتظام پنجاب کے سب سے بڑے ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے منصوبے کا آغاز کیا جا رہا مزید پڑھیں
فیصل آباد: فیسکونے 3 ارب 17 کروڑ روپے سے زائد کے نادہندہ 33 سرکاری محکموں کو واجبات کی ادائیگی کے حتمی نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو فیسکو انجینئر محمد عامر نے کہا ہے کہ تمام سرکاری ادارے اپنے مزید پڑھیں
