فیصل آباد کے سیوریج سسٹم کی اپ گریڈیشن کیلئے 23 ارب روپے کے ڈویلپمنٹ پیکج پر کام شروع کر دیا گیا

فیصل آباد کے سیوریج سسٹم کی اپ گریڈیشن کیلئے 23 ارب روپے کے ڈویلپمنٹ پیکج پر کام شروع کر دیا گیا ہے جس کا پہلا فیز جون 2026 جبکہ دوسرا فیز جون 2027 تک مکمل ہو گا جس سے شہریوں مزید پڑھیں

سال 2025 میں بچوں سے زیادتی کے 663 مقدمات درج، کسی ملزم کو سزا نہ ہو سکی

فیصل آباد میں سال 2025 میں بچوں سے جنسی زیادتی کے سینکڑوں مقدمات درج ہونے کے باوجود اب تک ایک بھی ملزم کو سزا نہیں ہوئی ہے جس سے پراسیکیوشن اور انصاف کی فراہمی میں تاخیر پر شدید تشویش پائی مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف ہری پور میں ہری سنگھ نلوا کارنر کے افتتاح سے نئی تاریخ رقم

یونیورسٹی آف ہری پور نے پنجاب کے معروف حکمران مہاراجہ رنجیت سنگھ کی فوج کے کمانڈر انچیف ہری سنگھ نلوا سے منسوب ہری سنگھ نلوا کارنر قائم کرکے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ہری سنگھ نلوا کارنر کی افتتاحی مزید پڑھیں

پاکستانی طلبہ کواعلی تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے لئے انٹرلوپ آکسفورڈ گریجویٹ اسکالرشپ کا آغاز

فیصل آباد: دنیا کی معروف ترین یونیورسٹیوں میں سے ایک آکسفورڈ یونیورسٹی میں پاکستانی طلبہ کو اعلی تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے لئے انٹرلوپ لمیٹڈ نے آکسفورڈ پاکستان پروگرام کے تعاون سے انٹرلوپ آکسفورڈ گریجویٹ اسکالرشپ شروع کرنےکا اعلان مزید پڑھیں

نئے چینی سال کے آغاز اور پاک چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں تقریب

فیصل آباد: نئے چینی سال کے آغاز اور پاک چین سفارتی تعلقات کی 75ویں سالگرہ کے حوالے سے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر قونصلیٹ جنرل کے نمائندے مزید پڑھیں

نیشنل انکیوبیشن سینٹر فیصل آباد میں”وائب کوڈنگ ایپ ڈیویلپمنٹ” کے موضوع پر تربیتی سیشن کا انعقاد

فیصل آباد: نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) فیصل آباد میں انڈس اے آئی ویک 2026 کے اشتراک سے “وائب کوڈنگ ایپ ڈیویلپمنٹ” کے عنوان سے ایک تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ تربیتی سیشن میں مختلف تعلیمی اداروں کے مزید پڑھیں

سولر انرجی صارفین کے لئے نیٹ میٹرنگ کی سہولت ختم کرنے پر ماہرین کا تحفظات کا اظہار

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی طرف سے سولر انرجی پر منتقل ہونے والے صارفین کی جانب سے نیشنل گرڈ میں فراہم کی جانے والی اضافی بجلی کے معاوضے کی شرح میں کی گئی نمایاں کمی پر مزید پڑھیں

ترشاوہ پھلوں کی پیداوار بڑھانے کے لئے کلائمیٹ اسمارٹ ترشاوہ پیداوار کے طریقوں کو اپنانا ضروری قرار

فیصل آباد: ترشاوہ پھلوں کی پیداوار کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے کلائمیٹ اسمارٹ ترشاوہ پیداوار کے طریقوں کو اپنانا ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار ماہرین نے زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں منعقدہ انٹرنیشنل سیمینار بعنوان ”موسمیاتی تبدیلیوں مزید پڑھیں

لینڈ ریکارڈ کے دفاتر میں کام دوبارہ شروع: نہ رشوت ختم ہوئی ، نہ خواتین اور معذور افراد کی مشکلات کم ہو سکیں

فیصل آباد: پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے تحت فیصل آباد کے اراضی ریکارڈ سنٹرز اور خدمت مرکز میں تین ہفتوں سے جاری تعطل کے بعد جزوی طور پر رجسٹریوں کے لئے بیانات ریکارڈ کرنے کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا مزید پڑھیں