برآمدی مسابقت بڑھانے کے لئے ماحول دوست اقدامات کے اخراجات اور ذمہ داریوں کی منصفانہ تقسیم ضروری قرار

لاہور: پاکستان کی برآمدی مسابقت بڑھانے کے لیے ماحول دوست اقدامات کے مالی اور انتظامی بوجھ کی عالمی ریٹیل برانڈز، مقامی مینوفیکچررز اور حکومتوں کے درمیان منصفانہ تقسیم ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انڈسٹری کے نمائندوں، پالیسی سازوں، ریگولیٹرز، مزید پڑھیں

جائیکا کے صدر کا دورہ فیصل آباد: جاپان کے تعاون سے مکمل ہونے والے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ‌کا معائنہ

فیصل آباد: جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے صدر ڈاکٹر اکی ہیکو تناکا نے گزشتہ روز فیصل آباد کا دورہ کیا۔ واضح رہے کہ 2020 کے بعد یہ جائیکا کے کسی صدر کا پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

فیصل آباد میں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ میں کمی کے لئے اینٹی سموگ گنز کا استعمال کتنا موثر ثابت ہو گا؟

فیصل آباد: ماحولیاتی وفضائی آلودگی، سموگ اور موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے مسائل سے نمٹنے کے لئے محکمہ ماحولیات نے فیصل آباد میں جدید اینٹی سموگ گنز کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ہونے والی افتتاحی تقریب مزید پڑھیں

ری سائیکلنگ کے فروغ سے ماحولیاتی مسائل میں کمی اور برآمدی مسابقت میں اضافہ ہو گا، ماہرین

فیصل آباد: ری سائیکلنگ کے غیر رسمی شعبے کو رسمی ویلیو چین میں ضم کرنے سے نہ صرف ماحولیاتی مسائل میں کمی آئے گی بلکہ برآمدی مسابقت میں اضافے کے ساتھ ساتھ روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ مزید پڑھیں

ورلڈ پریس فریڈم ڈے 2026: پاکستان پریس فاونڈیشن کی صحافت کو درپیش خطرات پر چشم کشا رپورٹ

ورلڈ پریس فریڈم ڈے 2026 کے حوالے سے پاکستان پریس فاؤنڈیشن کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں گزشتہ ایک سال کے دوران آزادیِ اظہار رائے کو دبانے کے لیے استعمال کیے گئے مختلف طریقوں کی نشاندہی کی گئی مزید پڑھیں

صنعتوں کی سولر انرجی پر منتقلی کو آسان بنانے کے لیے معاون پالیسیاں متعارف کروانا ناگزیر ہے، ماہرین

فیصل آباد: قومی گرڈ پر دباؤ کو کم کرنے اور بجلی کی طلب میں اتار چڑھاؤ سے نمٹنے کے لئے صنعتوں کی سولر انرجی پر منتقلی کو آسان بنانے کے لیے موثر اور معاون پالیسیاں متعارف کروانا ناگزیر ہے۔نیٹ میٹرنگ مزید پڑھیں