زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے 5 سینئر ماہرینِ تعلیم کو ڈینز کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا

گورنر پنجاب و چانسلر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد نے یونیورسٹی کے پانچ سینئر ماہرینِ تعلیم کو ڈینز کے عہدے پر تعینات کر دیا ہے۔ سیکرٹری زراعت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشنز کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر عمران پاشا ڈائریکٹر جنرل مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے 54 اساتذہ دنیا کے دو فیصد بہترین سائنسدانوں کی فہرست میں شامل

فیصل آباد:‌امریکہ کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے سائنس، میڈیکل اور ٹیکنیکل تحقیق چھاپنے والے معروف عالمی ادارے ایلسویئر کے تعاون سے تیار کی گئی دنیا بھر کے صفِ اول کے دو فیصد سائنسدانوں پر مشتمل فہرست میں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل مزید پڑھیں

پارکنگ کے مسائل حل کرنے کے لیے طویل عرصے سے زیر التواء پارکنگ پلازہ کی تعمیر ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرنے کی منظوری

فیصل آباد : شہر میں پارکنگ کے دیرینہ مسائل حل کرنے کے لیے طویل عرصے سے زیر التواء کثیر المنزلہ پارکنگ پلازہ کی تعمیر ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرنے اور اولڈ لیڈیز پارک میں فوڈ سٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

سعودی عرب اور پاکستان مشترکہ دفاعی معاہدے سے ورلڈ سپر پاور بن گئے ہیں، رانا ثنا اللہ

سعودی عرب معاشی قوت ہے اور پاکستان عسکری قوت ہے اور جب عسکری اور معاشی قوت ملتی ہے تو جو قوت سامنے آتی ہے اسے ورلڈ سپر پاور ہی کہا جاتا ہے. یہ مقام پاکستان اور سعودی عرب کو حاصل مزید پڑھیں

بینک آف پنجاب اور ایکزونوبل کا پنجاب کے ثقافتی مقامات کو اجاگر کرنے کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

بینک آف پنجاب اور ایکزونوبل پاکستان لمیٹڈ نے پنجاب کے اہم تاریخی مقامات اور فنون و ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے ہیں۔ اس سلسلے میں تقریب لاہور میں ہوئی جس میں بینک آف مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کی طرف سے چنیوٹ کے سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا

اسلامی تعاون تنظیم، کامسٹیک اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کی طرف سے چنیوٹ کے سیلاب متاثرین میں امدادی سامان تقسیم کیا گیا۔ جی سی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رؤف اعظم اور کامسٹیک کے فوکل پرسن محمد مرتضیٰ مزید پڑھیں

کوہ سلیمان سے آنے والے سیلابی ریلے سے ہزاروں سال قدیم سکے اور نودارات برآمد

کوہِ سلیمان سے آنے والے سیلابی ریلے سے مقامی افراد کو پہاڑ پر مٹی اور ملبے کے اندر دبے 400 سے زائد تاریخی سکے اور نوادرات ملے ہیں جو کہ ماضی کی مختلف سلطنتوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان میں مزید پڑھیں