فیصل آباد میں علاقائی تاریخ کی اہمیت پر پہلی انٹرنیشنل ہسٹری کانفرنس کا انعقاد

فیصل آباد سمیت پاکستان میں علمی و ادبی تقریبات اور مکالمے کے مواقع کم ہوتے ہوتے ناپید ہو چکے ہیں۔ اس کا نقصان یہ ہوا ہے کہ معاشرے میں عدم برداشت اور شدت پسندی ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی مزید پڑھیں

لائلپور پنجابی سلیکھ میلہ پنجابی زبان وادب کے فروغ کا اہم ذریعہ بن گیا

فیصل آباد اگر چہ اپنے قیام سے ہی ادبی سرگرمیوں کے حوالے سے ایک ممتاز مقام کا حامل رہا ہے۔ قیام پاکستان سے قبل لائلپور کاٹن ملز میں ہونے والے کل ہند مشاعروں کو آج بھی یاد کیا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تاریخ کا سب سے بڑا ریسکیو آپریشن جاری

پنجاب کے حالیہ سیلاب کو صوبے کی تاریخ کا سب سے بڑا سیلاب قرار دیا جا رہا ہے. دریائے راوی، ستلج اور چناب میں اونچے درجے کے سیلاب سے وسیع علاقے زیر آب آ گئے ہیں اور لاکھوں لوگوں کو مزید پڑھیں

سانحہ جڑانوالہ: دو سال بعد بھی کسی ملزم کو سزا کیوں نہ ہو سکی؟

جڑانوالہ کی اضافی آبادی چک 61 گ، ب کے رہائشی ذوہیب دانیال گزشتہ دو سال سے بیروزگار ہیں اس سے پہلے وہ اپنے علاقے میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کا کام کرتے تھے۔ تاہم 16 اگست 2023 کو جڑانوالہ میں مزید پڑھیں

ہڑپہ کے باسیوں سے منسوب پنجابی چادرجس میں پنجاب کی ہزاروں سال کی تاریخ پوشیدہ ہے

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کے شعبہ تاریخ سے تعلق رکھنے والے مورخ ڈاکٹر توحید چٹھہ نے ایک روایتی پنجابی شال کو دوبارہ متعارف کرایا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ ہڑپہ کے قدیم لوگ استعمال مزید پڑھیں

کیا فیصل آباد میں اربن فلڈنگ کی وجہ زیادہ بارش تھی یا نکاسی آب کا ناقص نظام؟

فیصل آباد میں 7 اور 8 ستمبر کو ہونے والی طوفانی بارش سے جہاں شہر پانی میں ڈوب گیا اور شہریوں کے معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے۔ وہیں ایک مرتبہ پھر یہ سوال ابھر کر سامنے آیا ہے کہ کیا مزید پڑھیں

گھنٹہ گھر کے اندر فوڈ کورٹ قائم کرنے اور بازاروں میں واک ویز کے ساتھ بیٹھنے کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

گھنٹہ گھر اور ملحقہ آٹھ بازاروں کی خوبصورتی کیلئے گھنٹہ گھر کے آٹھوں بازاروں میں بجلی، گیس اور واسا کی لائنیں انڈر گراؤنڈ کی جائیں گی۔شہریوں کی تفریح کیلئے رات کے اوقات میں بھی کیا گیاہے۔ گھنٹہ گھر اور ملحقہ مزید پڑھیں