ٹیکسٹائل برآمدات بڑھانے کے لئے بجٹ 27-2026 میں کاروباری لاگت میں کمی لانے کا مطالبہ

فیصل آباد: وفاقی حکومت ٹیکسٹائل کے شعبے کی پائیدار ترقی کے ذریعے برآمدات بڑھانے کے لئے بجٹ 27-2026 میں کاروباری لاگت کو کم کرنے کے لئے صنعت دوست اقدامات کا اعلان کرے۔ صنعتی صارفین کے لیے توانائی کی قیمتوں کو مزید پڑھیں

شوگر ملوں کی مانیٹرنگ سے 2 ماہ میں سیلز ٹیکس کی وصولی میں 103 ارب روپے کا اضافہ

فیصل آباد: شوگر ملوں کی مانیٹرنگ سے دو ماہ کی مدت میں سیلز ٹیکس کی وصولی میں 103 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ علاوہ ازیں ٹیکسٹائل، سٹیل، بیوریج اور سیمنٹ سمیت دیگر شعبوں میں بھی بہت بہتری آئی ہے مزید پڑھیں

فیڈمک کا لیزنگ ماڈل برآمدی صنعتوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہو گا، پی ایچ ایم اے

فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (فیڈمک) کی جانب سے صنعتی پلاٹس لیزنگ ماڈل کے تحت الاٹ کرنے کی تجویز برآمد کنندگان کے لیے نقصان دہ ثابت ہو گی اور اس سے صنعتی ترقی کا عمل سست پڑنے مزید پڑھیں

فنانشل ڈسپلن اور ایمانداری انٹرلوپ کی کامیابی کا راز ہیں، مصدق ذوالقرنین

فیصل آباد: پاکستان کی دوسری سب سے بڑی ایکسپورٹ کمپنی انٹرلوپ لمیٹڈ کے چیئرمین مصدق ذوالقرنین نے کہا ہے کہ کاروبار میں اصل کامیابی کا معیار مال و دولت نہیں بلکہ اخلاقیات، دیانت داری اور انسانوں کے ساتھ منصفانہ رویہ مزید پڑھیں

فیصل آباد کی انٹرلوپ لمٹیڈ ملک کی دوسری سب سے بڑی ایکسپورٹ کمپنی بن گئی

فیصل آباد: انٹرلوپ لمٹیڈ نے سال 25-2024 میں 560 ملین امریکی ڈالر کی برآمدات کرکے پاکستان کی دوسری سب سے بڑی ایکسپورٹ کمپنی ہونے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ انٹرلوپ لمٹیڈ کے چیئرمین مصدق ذوالقرنین نے اس کامیابی پر اظہار مزید پڑھیں

بھارت اور یورپی یونین کے مابین فری ٹریڈ ایگریمنٹ، پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات کو نقصان کا اندیشہ

فیصل آباد: بھارت اور یورپی یونین کے مابین فری ٹریڈ ایگریمنٹ سے یورپ میں پاکستان کی ٹیکسٹائل اور ہوزری برآمدات میں کمی کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے۔ پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (نارتھ زون) کے سینئر وائس مزید پڑھیں

ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کا ملک میں ایکسپورٹ ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ

فیصل آباد: پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ملک میں ایکسپورٹ ایمرجنسی لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کو درپیش مسائل فوری حل کرنے اور ایکسپورٹرز کو مساوی بنیادوں پر سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ مزید پڑھیں

نٹ وئیر اور ویلیو ایڈیڈ ٹیکسٹائل سیکٹر کا بحران شدت اختیار کر گیا، پی ایچ ایم اے

فیصل آباد : پاکستان ہوزری مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (نارتھ زون) کے سینئر وائس چیئرمین احمد افضل اعوان نے کہا ہے کہ نٹ وئیر اور ویلیو ایڈیڈ ٹیکسٹائل سیکٹر شدید ترین بحران سے دوچار ہے۔ وہ پی ایچ ایم مزید پڑھیں

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سے اربوں روپے کے برآمدی آرڈرز کی بروقت ترسیل خطرے میں پڑ گئی

فیصل آباد: پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے پیٹرن چیف خرم مختار نے کہا ہے کہ پانچ روز سے جاری گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال کے باعث اربوں روپے مالیت کے برآمدی آرڈرز کی بروقت ترسیل خطرے میں پڑ مزید پڑھیں