انسانی جنگوں کا ایندھن بننے والے بے زبان جانوروں کا المیہ

انسانی تاریخ جنگوں اور فتوحات کے داستانوں سے بھری پڑی ہے، جہاں شجاعت اور بہادری کے قصے سنائے جاتے ہیں۔ ان قصوں کے پس پردہ ان بے زبان جانوروں کی ایک خاموش اور المناک داستان چھپی ہے جو انسان کی مزید پڑھیں

لسانی جغرافیہ: زبان اور خطے کا انسانی رشتہ

زبان محض اظہارِ خیال کا وسیلہ نہیں بلکہ انسان کے اجتماعی وُجود، ثقافت، تاریخ اور جغرافیائی شناخت کی ایک بنیادی علامت ہے۔ کسی خطے میں بولی جانے والی زبانیں اس خطے کی تاریخ، آبادی کی نقل مکانی، سیاسی تغیرات، معاشی مزید پڑھیں

“پیڈا گوجی آف اپریسڈ” تعلیم، سماج، سیاست اور انسانی آزادی کے باہمی تعلق پر روشنی ڈالنے والی کتاب

یہ کتاب پہلی بار 1968 میں منظر عام پر آئی۔ اس میں پاؤلو فریرے نے روایتی تعلیمی نظام پر تنقید کرتے ہوئے ایسی تعلیم کا تصور پیش کیا ہے جو انسان کو محض معلومات کا ذخیرہ رکھنے کے بجائے اسے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی، بارشیں اور سیلاب سے بچاو کی منصوبہ بندی کے نقائص

پاکستان ایک بار پھر موسلادھار بارشوں، شہری سیلاب اور دریا بُرد علاقوں کی تباہی کی خبریں سن رہا ہے۔ ہر سال مون سون آتا ہے، دریا بپھرتے ہیں، شہر ڈوبتے ہیں، لوگ بے گھر ہوتے ہیں، حکومتیں ہنگامی اجلاس مُنعقد مزید پڑھیں

زبان کے آغاز کے نظریات

زبان اصوات، علامات اور اشاروں کا ایک ایسا مربوط نظام ہے جس کے ذریعے انسان باہم رابطہ قائم کرتے ہیں اور معلومات، خیالات و جذبات کا تبادلہ کرتے ہیں۔ اگرچہ انسانوں کے علاوہ دیگر جاندار بھی آپس میں ترسیلِ معلومات مزید پڑھیں