برآمدی مسابقت بڑھانے کے لئے ماحول دوست اقدامات کے اخراجات اور ذمہ داریوں کی منصفانہ تقسیم ضروری قرار

لاہور: پاکستان کی برآمدی مسابقت بڑھانے کے لیے ماحول دوست اقدامات کے مالی اور انتظامی بوجھ کی عالمی ریٹیل برانڈز، مقامی مینوفیکچررز اور حکومتوں کے درمیان منصفانہ تقسیم ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انڈسٹری کے نمائندوں، پالیسی سازوں، ریگولیٹرز، مزید پڑھیں

پانی کے ضیاع کو روکنے کے لے فیصل آباد میں پنجاب کے پہلے اسمارٹ واٹر میٹر منصوبے کا آغاز

فیصل آباد میں واسا نے جائیکا کے تعاون سے اسمارٹ واٹر میٹر منصوبے کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ پنجاب بھر میں اپنی نوعیت کا پہلا اور واحد اسمارٹ واٹر میٹر منصوبہ ہے۔ مینجنگ ڈائریکٹر واسا ثاقب رضا مزید پڑھیں

ماحولیاتی آلودگی اور انسانی جانوں کے لئے خطرے کا باعث بننے والے کارخانوں کو بند کروانے کا فیصلہ

فیصل آباد: ڈویژنل انتطامیہ نے رہائشی علاقوں میں ماحولیاتی آلودگی اور شہریوں کے لئے خطرے کا باعث بننے والے کارخانوں کو بند کروانے کا فیصلہ کیا ہے. یہ فیصلہ کمشنر فیصل آباد ڈاکٹر عمران حامد شیخ کی زیر صدارت انڈسٹریل مزید پڑھیں

فیصل آباد میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے پہلے بیٹری سویپنگ چارجنگ اسٹیشن کا افتتاح

فیصل آباد: کمشنر ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے شہر کے پہلے “الیکٹرک بیٹری سوئیپنگ چارجنگ اسٹیشن” کا افتتاح کر دیا ہے۔ اس چارجنگ اسٹیشن سے الیکٹرک بائیک چلانے والے شہری صرف ایک منٹ میں خالی بیٹری کے بدلے مکمل چارج مزید پڑھیں

پنجاب نےماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کے لئے ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا آغاز کر دیا

لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے پہلی بار پیٹرول اسٹیشنز کا لائیو معائنہ متعارف کرایا ہے اور پیٹرول اور ڈیزل کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے ماحولیاتی ضوابط میں ترمیم کی مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی اور فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا ”ویسٹ ٹو ویلیو” منصوبہ شروع کرنے پر اتفاق

فیصل آباد: زرعی یونیورسٹی اور فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے میونسپل ویسٹ کو صاف توانائی، نامیاتی کھاد اور دیگر مفید مصنوعات میں تبدیل کرنے کے لیے ”ویسٹ ٹو ویلیو” منصوبے پر مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ مزید پڑھیں

پنجاب کے شہروں میں فضائی آلودگی اور سموگ سے نمٹنے کے لیے ‘لیکوڈ ٹری’ لگانے کا فیصلہ

فیصل آباد: پنجاب حکومت نے شہروں میں فضائی آلودگی، کاربن کے اخراج اور سموگ میں کمی کے لئے فیصل آباد کی ایک کمپنی کی تیار کردہ پاکستان کی پہلی تصدیق شدہ “لیکوڈ ٹری” ٹیکنالوجی کے استعمال کو بڑھانے کا فیصلہ مزید پڑھیں

فیصل آباد میں ماحولیاتی آلودگی اور سموگ میں کمی کے لئے اینٹی سموگ گنز کا استعمال کتنا موثر ثابت ہو گا؟

فیصل آباد: ماحولیاتی وفضائی آلودگی، سموگ اور موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے مسائل سے نمٹنے کے لئے محکمہ ماحولیات نے فیصل آباد میں جدید اینٹی سموگ گنز کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ہونے والی افتتاحی تقریب مزید پڑھیں

ری سائیکلنگ کے فروغ سے ماحولیاتی مسائل میں کمی اور برآمدی مسابقت میں اضافہ ہو گا، ماہرین

فیصل آباد: ری سائیکلنگ کے غیر رسمی شعبے کو رسمی ویلیو چین میں ضم کرنے سے نہ صرف ماحولیاتی مسائل میں کمی آئے گی بلکہ برآمدی مسابقت میں اضافے کے ساتھ ساتھ روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔ مزید پڑھیں

سرکلر فیصل آباد ویژن کے تحت پہلی انٹرنیشنل ری سائیکلنگ کانفرنس 10 جون کو ہو گی

فیصل آباد: یونیورسٹی آف کمالیہ کے زیراہتمام پہلی انٹرنیشنل ری سائیکلنگ کانفرنس 10 جون کو ہو گی۔ اس کانفرنس میں 300 سے زائد پالیسی ساز، محققین، کاروباری شخصیات، صنعت کار، بین الاقوامی ماہرین اور معروف کمپنیاں شریک ہوں گی۔ اس مزید پڑھیں